لاہور ( قدرت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کردی گئی انجرڈ جنید خان کی جگہ فاسٹ بولر راحت علی کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر جنید خان کے انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہوئے تھے اور اب راحت علی کو جنید خان کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے ۔
0 Comments